🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة
آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17886 ترقیم الشثری: -- 18522
١٨٥٢٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن الضحاك بن عثمان قال: (اخبرني) (٢) ⦗٤١⦘ زيد بن اسلم عن عبد الرحمن بن ابي سعيد الخدري عن ابيه ان رسول الله ﷺ قال:"لا تفضي المراة إلى المراة في ثوب واحد، ولا الرجل إلى الرجل في ثوب واحد" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (حباب).
(٢) في [جـ، هـ، ط]: (نا).
(٣) حسن؛ الضحاك بن عثمان صدوق، أخرجه مسلم (٣٣٨)، وأبو داود (٤٠١٨)، والترمذي (٢٧٩٣).

حدثنا زيد بن الحباب ، عن الضحاك بن عثمان ، قال: اخبرني زيد بن اسلم ، عن عبد الرحمن بن ابي سعيد الخدري ، عن ابيه ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم , قال: " لا تفضي المراة إلى المراة في ثوب واحد، ولا الرجل إلى الرجل في ثوب واحد"
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے اور کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں نہ لیٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18522، ترقيم محمد عوامة 17886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18522 in Urdu