🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما قالوا في الغزو واجب (هو)
کیا جہاد کرنا واجب ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19913 ترقیم الشثری: -- 20722
٢٠٧٢٢ - حدثنا (معاذ) (١) عن ابن عون عن نافع قال: كان ابن عمر (يغزي بنيه) (٢) ويحمل على (الظهر) (٣) و (يرى) (٤) ان الجهاد في سبيل الله افضل الاعمال بعد الصلاة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (معاد).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (يعزي بنيه)، وفي [ط]: (يغزو بنيه)، وفي [س]: (يعزو حدثنا).
(٣) في [ب]: (الطهر).
(٤) في [ف]: (يروي).
(٥) صحيح.

حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنے بیٹوں کو جہاد کے لیے بھیجتے تھے اور انہیں سواری پر سوار کرتے تھے۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی رائے تھی کہ نماز کے بعد افضل عمل اللہ کے راستے میں جہاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20722، ترقيم محمد عوامة 19913)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20722 in Urdu