الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما قالوا في الغزو واجب (هو)
کیا جہاد کرنا واجب ہے
ترقیم عوامۃ: 19914 ترقیم الشثری: -- 20723
٢٠٧٢٣ - حدثنا ابن مبارك عن امية (الشامي) (١) قال: كان مكحول ورجاء بن حيوة يختاران الساقة لا (فارقانها) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (السامي).
(٢) في [س]: (يفارقها).
حضرت امیہ شامی فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول اور حضرت رجاء بن حیوہ لشکر کے پچھلے حصے میں رہتے تھے اور اس سے جدا نہیں ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20723، ترقيم محمد عوامة 19914)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20723 in Urdu