الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20106 ترقیم الشثری: -- 20922
٢٠٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن خالد بن محمد قال: كان لا يكره من السمك شيئا إلا الطافي منه.
حضرت خالد بن محمد صرف اس مچھلی کو مکروہ قرار دیتے تھے جو سمندر میں مر کر (پانی کی سطح پر) تیرنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20922، ترقيم محمد عوامة 20106)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20922 in Urdu