الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20107 ترقیم الشثری: -- 20923
٢٠٩٢٣ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن عمرو عن ابي الشعثاء قال: يكره الطافي منه، وكل ما جزره] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، س، هـ].
حضرت ابو الشعثاء سمندر میں مر کر (پانی کی سطح پر) تیرنے والی مچھلی کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ جس مچھلی سے پانی اتر جائے (اور وہ کنارے پر رہ جائے) اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20923، ترقيم محمد عوامة 20107)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20923 in Urdu