الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. في الطافي
وہ مچھلی جو سمندر میں مر جائے اور خراب ہو جائے اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 20108 ترقیم الشثری: -- 20924
٢٠٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن (مسهر) (١) عن الاجلح عن عبد الله بن ابي الهذيل قال: سال رجل ابن عباس فقال: إني آتي (إلى) (٢) البحر، فاجده قد (جفل) (٣) سمكا كثيرا فقال: كل ما لم تر سمكا طافيا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الأسهر).
(٢) في [أ، ب، ز، ط]: سقط (إلى).
(٣) في [أ، ب]: (حفل)، وفي [س]: (حبل)، وفي [ط، هـ]: (جعل).
(٤) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں سمندر کے کنارے پر بہت سی مچھلیوں کو گرا ہو ادیکھتا ہوں، ان کا کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ جب تک تم مچھلی کو مر کر (پانی کی سطح پر) تیرتا ہوا نہ دیکھو، کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20924، ترقيم محمد عوامة 20108)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20924 in Urdu