الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في رمي حمام الأمصار
شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20321 ترقیم الشثری: -- 21140
٢١١٤٠ - حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره ان يرمي طير حارة وإذا رماه فعليه ثمنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جوبير).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ پڑوسی کے پرندے کو تیر مارنا مکروہ ہے، ایسی صورت میں مارنے والے پر پرندے کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21140، ترقيم محمد عوامة 20321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21140 in Urdu