🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

49. في رمي حمام الأمصار
شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20321 ترقیم الشثری: -- 21140
٢١١٤٠ - حدثنا (جرير) (١) عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره ان يرمي طير حارة وإذا رماه فعليه ثمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جوبير).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ پڑوسی کے پرندے کو تیر مارنا مکروہ ہے، ایسی صورت میں مارنے والے پر پرندے کی قیمت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21140]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21140، ترقيم محمد عوامة 20321)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20322 ترقیم الشثری: -- 21141
٢١١٤١ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان قال: سمعت رجلا يسال (نافعا) (١) عن صيد حمام المدينة فكرهها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (نافع).
حضرت نافع سے مدینہ کے کبوتروں کو شکار کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21141، ترقيم محمد عوامة 20322)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20323 ترقیم الشثری: -- 21142
٢١١٤٢ - حدثنا ابو اسامة او (حدثت) (١) عنه عن عثمان بن غياث عن الحسن انه كره صيد حمام (٢) الامصار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حديث).
(٢) في [ز]: زيادة (المدينة و).

حضرت حسن نے شہری کبوتروں کا شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21142، ترقيم محمد عوامة 20323)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20324 ترقیم الشثری: -- 21143
٢١١٤٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان يحال الرجل -يعني: ياذن- هذا لهذا في حمامه (وهذا) (١) لهذا في حمامه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ولهذا).
حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ ایک آدمی دوسرے آدمی کو اور دوسرا آدمی پہلے آدمی کو اپنے کبوتر کا شکار کرنے کی اجازت دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21143، ترقيم محمد عوامة 20324)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20325 ترقیم الشثری: -- 21144
٢١١٤٤ - حدثنا وكيع عن فضيل عن نافع انه كره صيد حمام الامصار.
حضرت نافع نے شہری کبوتروں کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21144، ترقيم محمد عوامة 20325)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20326 ترقیم الشثری: -- 21145
٢١١٤٥ - حدثنا وكيع عن (حسن) (١) بن صالح قال: سالت ابن ابي ليلى عن رجل اصاب صيدا بالمدينة فقال: نحكم عليه. كمل كتاب الصيد والحمد لله (حق حمده) (٢) (وصلواته على نبيه وعبده وعلى آله وسلم) (٣) (ويتلوه كتاب البيوع والاقضية في الشريكين) (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سفيان)، وفي حاشيتها (حسين)، وكذلك: [ط].
(٢) في [ط، هـ]: (وحده)، وسقط من: [أ، ب].
(٣) زيادة من: [ك]، وورد نحوها في: [ع].
(٤) زيادة من: [ط].

حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مدینہ میں کسی جانور کا شکار کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس پر (بدلے کا) فیصلہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21145، ترقيم محمد عوامة 20326)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں