الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في رمي حمام الأمصار
شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20323 ترقیم الشثری: -- 21142
٢١١٤٢ - حدثنا ابو اسامة او (حدثت) (١) عنه عن عثمان بن غياث عن الحسن انه كره صيد حمام (٢) الامصار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حديث).
(٢) في [ز]: زيادة (المدينة و).
حضرت حسن نے شہری کبوتروں کا شکار کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21142]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21142، ترقيم محمد عوامة 20323)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21142 in Urdu