الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
49. في رمي حمام الأمصار
شہری کبوتروں کے مارنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 20322 ترقیم الشثری: -- 21141
٢١١٤١ - حدثنا وكيع عن فضيل بن غزوان قال: سمعت رجلا يسال (نافعا) (١) عن صيد حمام المدينة فكرهها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (نافع).
حضرت نافع سے مدینہ کے کبوتروں کو شکار کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 21141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21141، ترقيم محمد عوامة 20322)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21141 in Urdu