الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
265. في أجر السمسار
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
ترقیم عوامۃ: 22500 ترقیم الشثری: -- 23474
٢٣٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23474، ترقيم محمد عوامة 22500)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23474 in Urdu