الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
265. في أجر السمسار
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23475
٢٣٤٧٥ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين (قالوا) (١) : لا باس باجر السمسار إذا اشترى يدا بيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قالا)، وفي [ط]: (قال).
اور حضرت حماد، ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23475، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23475 in Urdu