الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
265. في أجر السمسار
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
ترقیم عوامۃ: 22501 ترقیم الشثری: -- 23476
٢٣٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ليث ابو عبد العزيز قال: سالت عطاء عن السمسرة، فقال: لا باس بها.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کمیشن دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا؛ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23476، ترقيم محمد عوامة 22501)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23476 in Urdu