🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

265. في أجر السمسار
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22498 ترقیم الشثری: -- 23472
٢٣٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حماد) (١) بن خالد عن سفيان عن حماد انه (كان يكره) (٢) اجر السمسار إلا باجر معلوم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حميد).
(٢) في [جـ]: (كره).

حضرت حماد کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینے کو ناپسند کرتے تھے ہاں مگر اجرت متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23472، ترقيم محمد عوامة 22498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22499 ترقیم الشثری: -- 23473
٢٣٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن طاوس عن) (١) ابيه قال: قلت لابن عباس: ما لا يبيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون (٢) سمسارا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، ز].
(٢) في [هـ]: زيادة (له).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٠٥٠)، ومسلم (١٥٢١).

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے، اس کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23473، ترقيم محمد عوامة 22499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22500 ترقیم الشثری: -- 23474
٢٣٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم.
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23474، ترقيم محمد عوامة 22500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23475
٢٣٤٧٥ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين (قالوا) (١) : لا باس باجر السمسار إذا اشترى يدا بيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قالا)، وفي [ط]: (قال).
اور حضرت حماد، ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا: اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23475، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22501 ترقیم الشثری: -- 23476
٢٣٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ليث ابو عبد العزيز قال: سالت عطاء عن السمسرة، فقال: لا باس بها.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کمیشن دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا؛ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23476، ترقيم محمد عوامة 22501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22502 ترقیم الشثری: -- 23477
٢٣٤٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان سفيان يكره السمسرة.
حضرت سفیان کمیشن کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23477، ترقيم محمد عوامة 22502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں