الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی باتیں
ترقیم عوامۃ: 35376 ترقیم الشثری: -- 36952
٣٦٩٥٢ - حدثنا ابو اسامة عن سليمان بن المغيرة عن ثابت البناني قال: (قال) (١) رجل لعيسى بن مريم ﵇ (٢) : لو اتخذت حمارا تركبه لحاجتك؟ قال: انا اكرم على الله من ان يجعل لي شيئا يشغلني به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (قيل).
(٢) سقط من: [س، ط، هـ].
حضرت ثابت بنانی کہتے ہیں: ایک آدمی نے حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام سے عرض کیا: کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ آپ ایک گدھا لے لیں اور اپنی حاجات پوری کرنے کے لئے اس پر سفر کیا کریں۔ آپ نے فرمایا: میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس سے زیادہ عزت والا ہوں کہ وہ مجھے کوئی ایسی چیز عطا فرمائے جس میں مجھے مشغول کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 36952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36952، ترقيم محمد عوامة 35376)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36952 in Urdu