علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3619 ترقیم الرسالہ : -- 3675
نَا نَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ :" أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً مَجْنُونَةً، أَوْ جَذْمَاءَ، أَوْ بِهَا بَرَصٌ، أَوْ بِهَا قَرْنٌ، فَهِيَ امْرَأَتَهُ إِنْ شَاءَ أَمْسَكَ، وَإِنْ شَاءَ طَلَّقَ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جو شخص کسی پاگل، جذام کا شکار، پھلہری کا شکار، یا شرمگاہ میں رکاوٹ والی عورت کے ساتھ شادی کر لے، تو وہ عورت اس کی بیوی شمار ہو گی، اگر وہ مرد چاہے، تو اس عورت کو اپنے ساتھ رہنے دے، ورنہ اسے طلاق دے دے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3675]
ترقیم العلمیہ: 3619
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 820، 821، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14343، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3675، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1571»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3675 in Urdu
سلم بن جنادة السوائي ← علي بن أبي طالب الهاشمي