علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب
باب
ترقیم العلمیہ : 3620 ترقیم الرسالہ : -- 3676
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ ، نَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا هُشَيْمٌ ، نَا حَجَّاجٌ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ،" كَتَبَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي مُسَلْسَلٍ يَخَافُ عَلَى امْرَأَتِهِ مِنْهُ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ، أَنْ يُؤَجِّلَ سَنَةً فَإِنْ بَرَأَ، وَإِلا فَرَّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو مسلسل کے بارے میں خط لکھا تھا، جس کی وجہ سے اس کی بیوی کو نقصان ہونے کا اندیشہ تھا، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں جواب میں لکھا: ”اسے ایک سال کی مہلت دی جائے، اگر وہ ٹھیک ہو جائے، تو ٹھیک، ورنہ اس کے اور اس کی بیوی کے درمیان علیحدگی کر وا دی جائے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3676]
ترقیم العلمیہ: 3620
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2019، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3676، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18235»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 3676 in Urdu
عمرو بن العاص القرشي ← عمر بن الخطاب العدوي