🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4192 ترقیم الرسالہ : -- 4268
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، نَا الزَّعْفَرَانِيُّ، نَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَرَاءُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ عَلَى نَفْسِهِ" .
ابن سیرین کے بارے میں یہ بات منقول ہے، وہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنی بیوی کی کنیز کی قیمت خود ادا کر دے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4268]
ترقیم العلمیہ: 4192
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4268، انفرد به المصنف من هذا الطريق»