سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النَّوَادِرُ
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4204 ترقیم الرسالہ : -- 4281
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْجَمَالُ ، نَا هَاشِمُ بْنُ الْجُنَيْدِ أَبُو صَالِحٍ ، نَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا هَلَكَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ، حِينَ حَدَّثَ فِيهِمُ الْمُوَلَّدُونَ أَبْنَاءُ سَبَايَا الأُمَمِ، فَوَضَعُوا الرَّأْيَ فَضَلُّوا" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بنی اسرائیل اس وقت ہلاکت کا شکار ہو گئے، جب قیدی عورتوں کے بچوں نے ان میں نئی باتیں پیدا کرنی شروع کر دیں، ان لوگوں نے اپنی رائے پیش کرنا شروع کی اور وہ گمراہی کا شکار ہو گئے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4281]
ترقیم العلمیہ: 4204
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4281، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4281 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي