یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب النوادر
نادر طور پر پیش آنے والے مسائل
ترقیم العلمیہ : 4208 ترقیم الرسالہ : -- 4285
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو أُمَيَّةَ ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، وَعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالُوا: نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" كَانَ إِذَا جَاءَهُ أَمْرٌ يَسُرُّهُ خَرَّ سَاجِدًا لِلَّهِ" .
بکار بن عبدالعزیز اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی خوشی کی خبر ملتی تھی، تو آپ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سجدے میں چلے جاتے تھے (یعنی سجدہ شکر کرتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النوادر/حدیث: 4285]
ترقیم العلمیہ: 4208
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1030، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2774، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1578، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1394، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4003، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1529، 1530، 4285، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 3682»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4285 in Urdu
عبد العزيز بن أبي بكرة الثقفي ← نفيع بن مسروح الثقفي