علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب الرضاع
باب: رضاعت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 4295 ترقیم الرسالہ : -- 4375
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَاوُدَ ، نَا أَبُو الطَّاهِرِ . ح وَنا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْبَزَّازُ ، نَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالا: نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ أَفْلَحَ أَخَا أَبِي الْقُعَيْسِ جَاءَ يَسْتَأْذِنُ عَلَيْهَا، وَهُوَ عَمُّهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ بَعْدَ أَنْ نزل الْحِجَابُ، قَالَتْ: فَأَبَيْتُ أَنْ آذَنَ لَهُ، فَلَمَّا جَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ بِالَّذِي صَنَعْتُ فَأَمَرَنِي أَنْ آذَنَ لَهُ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ابوالقعیس کے بھائی افلح آئے اور ان کے ہاں اندر آنے کی اجازت مانگی، وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے رضاعی بھائی تھے، یہ حجاب کا حکم نازل ہونے کے بعد کی بات ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے انہیں اجازت دینے سے انکار کر دیا، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آئے، تو میں نے آپ کو اپنے طرز عمل کے بارے میں بتایا، تو آپ نے ہدایت کی کہ ”میں انہیں (گھر کے اندر آنے کی) اجازت دے دیا کروں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الرضاع/حدیث: 4375]
ترقیم العلمیہ: 4295
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2644، 2646، 3105، 4796، 5099، 5103، 5111، 5239، 6156، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1444، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1191، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3302، 1، 3303، 1، 3304، 3305، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2055، 2057، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1147، 1148، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1937، 1948، 1949، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4374، 4375، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24688، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 231، 232،والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 243، 746، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17321، 17323»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 4375 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق