الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
55. باب فى طهارة الأرض من البول
باب: زمین کو پیشاب سے پاک کرنا
ترقیم العلمیہ : 472 ترقیم الرسالہ : -- 479
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ عُمَيْرٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْقِلِ بْنِ مُقَرِّنٍ ، قَالَ: قَامَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى زَاوِيَةٍ مِنْ زَوَايَا الْمَسْجِدِ فَانْكَشَفَ فَبَالَ فِيهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خُذُوا مَا بَالَ عَلَيْهِ مِنَ التُّرَابِ فَأَلْقُوهُ وَأَهْرِيقُوا عَلَى مَكَانِهِ مَاءً" . عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَعْقِلٍ تَابِعِيٌّ، وَهُوَ مُرْسَلٌ.
سیدنا عبداللہ بن معقل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ایک دیہاتی مسجد کے کنارے پر کھڑا ہوا، اس نے اپنا تہبند ہٹایا اور وہاں پیشاب کر دیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس جگہ اس نے پیشاب کیا ہے، وہاں سے مٹی نکال کر پھینک دو اور اس جگہ پر پانی بہا دو۔“ اس روایت کے راوی عبداللہ بن معقل تابعی ہیں اور یہ روایت ”مرسل“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 479]
ترقیم العلمیہ: 472
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) 146/1، بدون ترقيم، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4310، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 479، وأبو داود فى "المراسيل"، 11»
«قال الدارقطني: عبد الله بن معقل تابعي وهو مرسل، سنن الدارقطني: (1 / 240) برقم: (479)»
«قال الدارقطني: عبد الله بن معقل تابعي وهو مرسل، سنن الدارقطني: (1 / 240) برقم: (479)»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
عبد الملك بن عمير اللخمي ← عبد الله بن المغفل المزني