الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 82 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1259
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: نا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنَّ رَجُلا مَاتَ وَتَرَكَ جَدَّتَيْهِ أُمَّ أُمِّهِ وَأُمَّ أَبِيهِ، فَأَتَوْا أَبَا بَكْرٍ،" فَأَعْطَى أُمَّ أُمِّهِ السُّدُسَ، وَتَرَكَ أُمَّ أَبِيهِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ: لَقَدْ وَرَّثْتَ امْرَأَةً لَوْ كَانَتْ هِيَ الْمَيِّتَةَ مَا وَرِثَ مِنْهَا شَيْئًا، وَتَرَكْتَ امْرَأَةً لَوْ كَانَتْ هِيَ الْمَيِّتَةَ وَرِثَ مَالَهَا كُلَّهُ. فَأَشْرَكَ بَيْنَهُمَا فِي السُّدُسِ .
قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی فوت ہوا اور اس نے اپنی دو دادیاں، یعنی اپنی ماں کی ماں اور اپنے باپ کی ماں چھوڑیں۔ وہ لوگ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو آپ نے اس کی ماں کی ماں کو چھٹا حصہ دیا اور باپ کی ماں کو چھوڑ دیا۔ اس پر انصار کے ایک آدمی نے آپ سے کہا: آپ نے ایسی عورت کو وارث بنایا ہے کہ اگر وہ فوت ہوتی تو یہ (میت) اس سے کسی چیز کا وارث نہ ہوتا، اور ایسی عورت کو چھوڑ دیا ہے کہ اگر وہ فوت ہوتی تو یہ اس کے سارے مال کا وارث ہوتا۔ چنانچہ آپ نے ان دونوں کو چھٹے حصے میں شریک کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1259]
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1872، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 81، 82، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12471، 12472، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4132، 4133، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19084، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31942»
قال ابن حجر: وهو منقطع، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 186)
قال ابن حجر: وهو منقطع، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 186)
الحكم على الحديث:
منقطع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1259 in Urdu