🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 81 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1258
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: جَاءَتْ جَدَّتَانِ إِلَى أَبِي بَكْرٍ، فَأَعْطَى أُمَّ الأُمِّ دُونَ أُمِّ الأَبِ، فَقَالَ لَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَهْلٍ وَكَانَ بَدْرِيًّا: لَقَدْ أَعْطَيْتَ الَّتِي لَوْ مَاتَتْ هِيَ لَمْ يَرِثْهَا." فَجَعَلَ السُّدُسَ بَيْنَهُمَا" .
قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ دو دادیاں سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے پاس آئیں تو آپ نے ماں کی ماں کو حصہ دیا اور باپ کی ماں کو نہ دیا۔ اس پر سیدنا عبدالرحمن بن سہل رضی اللہ عنہ نے، جو بدری صحابی تھے، کہا: آپ نے اسے دیا ہے کہ اگر وہ فوت ہو جاتی تو یہ (میت) اس کا وارث نہ ہوتا۔ چنانچہ آپ نے چھٹا حصہ ان دونوں کے درمیان کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1258]
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1872، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 81، 82، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12471، 12472، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4132، 4133، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19084، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31942»
قال ابن حجر: وهو منقطع، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 186)

الحكم على الحديث:
منقطع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديقثقة
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري
Newيحيى بن سعيد الأنصاري ← القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق
ثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← يحيى بن سعيد الأنصاري
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1258 in Urdu