🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 106 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1283
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُمَيْدٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ " أَنَّهُمَا كَانَا يُوَرِّثَانِهَا مَعَ ابْنِهَا" .
حسن اور ابن سیرین رحمہما اللہ کا کہنا تھا: وہ دونوں حسکہ کی ماں کو اس کے بیٹے کے ساتھ وراثت دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1283]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 95، 97، 106، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19093، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31953، 31957، 31958، 36922، 36928، 37135، وأبو داود فى "المراسيل"، 358»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥هشيم بن بشيرثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1283 in Urdu