🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 107 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1284
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، وَمَنْصُورٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: شَهِدْتُ شُرَيْحًا أُتِيَ فِي رَجُلٍ تَرَكَ جَدَّتَيْهِ، أُمَّ أَبِيهِ وَأُمَّ أُمِّهِ، وَأَبُوهُ حَيٌّ، " فَأَشْرَكَ بَيْنَ جَدَّتَيْهِ فِي السُّدُسِ" .
شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک مقدمہ آیا کہ ایک آدمی نے اپنی نانی اور دادی کو چھوڑا جبکہ باپ زندہ تھا، تو شریح رحمہ اللہ نے دونوں دادیوں کو سدس میں شریک کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1284]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 107، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31939»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1284 in Urdu