🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. باب ما يقع له إيلاء اليمين
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1929 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3106
نا عَتَّابُ بْنُ بَشِيرٍ، قَالَ: أنا خُصَيْفٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا آلَى الرَّجُلُ مِنِ امْرَأَتِهِ، ثُمَّ طَلَّقَهَا فَإِنْ مَضَتْ عِدَّةُ الطَّلاقِ هَدَمَ الطَّلاقُ الإِيلاءَ، وَكَانَتْ تَطْلِيقَةً، وَإِنْ مَضَتْ عِدَّةُ الإِيلاءِ قَبْلَ عِدَّةِ الطَّلاقِ كَانَتْ تَطْلِيقَتَيْنِ" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کسی شخص نے بیوی سے ایلاء کیا، پھر طلاق دی، تو اگر طلاق کی عدت پہلے پوری ہو جائے تو طلاق ایلاء کو ختم کر دے گی اور ایک طلاق شمار ہو گی، اور اگر ایلاء کی عدت پہلے پوری ہو جائے تو دو طلاقیں شمار ہوں گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3106]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1929، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11694»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3106 in Urdu