سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
149. باب ما يقع له إيلاء اليمين
باب: وہ صورتیں جن میں شوہر کی قسم ایلاء (جماع سے روکنے کی قسم) شمار ہوتی ہے۔
ترقیم دار السلفیہ: 1930 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3107
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِيلاءُ الْعَبْدِ مِنَ الْحُرَّةِ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ، وَإِيَلاؤُهُ مِنَ الأَمَةِ شَهْرَيْنِ" .
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ غلام اگر آزاد عورت سے ایلاء کرے تو چار مہینے، اور اگر باندی سے کرے تو دو مہینے کی مدت مقرر ہو گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3107]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1930، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18933، 18963»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3107 in Urdu