سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. باب من طلق امرأته مريضا ومن يرثها
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1966 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3143
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا فِي مَرَضِهِ قَالَ:" تَرِثُهُ مَا كَانَتْ فِي الْعِدَّةِ" .
حضرت ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ اگر کسی نے بیماری میں بیوی کو تین طلاقیں دیں تو وہ عدت میں ہو تو وراثت میں حصہ پائے گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3143]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3143 in Urdu