سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
152. باب من طلق امرأته مريضا ومن يرثها
باب: اُس مرد کا بیان جس نے بیماری کی حالت میں بیوی کو طلاق دی، اور یہ کہ اس کی میراث کا حق دار کون ہوگا۔
ترقیم دار السلفیہ: 1967 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3144
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا، وَهُوَ مَرِيضٌ قَالَ:" لَهَا الْمِيرَاثُ إِنْ مَاتَ وَهِيَ فِي الْعِدَّةِ، فَإِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَلا مِيرَاثَ لَهَا" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جو شخص بیماری میں بیوی کو تین طلاقیں دے، اگر بیوی عدت میں ہو تو وارث ہو گی، اگر عدت ختم ہو جائے تو وراثت نہیں ملے گی، اور ہم اسی پر عمل کرتے ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3144]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1964، 1965، 1967، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11106، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19378، 19415»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3144 in Urdu