الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2156 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3333
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ رَجُلٍ تَحْتَهُ مُكَاتَبَةٌ، فَسَعَى مَعَهَا، وَأَعَانَهَا حَتَّى أَدَّتْ مُكَاتَبَتَهَا، قَالَ:" لا خِيَارَ لَهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: ”اگر کوئی شخص اپنی مکاتبہ بیوی کی آزادی میں مدد کرے تو اسے فسخ نکاح کا اختیار نہیں ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3333]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2156، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13046، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16819»