🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2157 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3334
نا هُشَيْمٌ، نا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا وَطِئَ الرَّجُلُ مُكَاتَبَتَهُ فَلْيَحْسِبْ لَهَا صَدَاقَ مِثْلِهَا مِنْ مُكَاتَبَتِهَا" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: اگر کوئی شخص اپنی مکاتبہ باندی سے ہمبستری کرے تو مکاتبہ رقم میں اس کا مثل مہر شمار کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3334]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2157، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17590»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3334 in Urdu