الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2169 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3346
نا هُشَيْمٌ، نا مُغِيرَةُ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، قَالَتْ: " كَانَتِ الْجَارِيَةُ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ إِذَا أَرَادُوا أَنْ يُهْدُوهَا إِلَى زَوْجِهَا يُنْطَلَقُ بِهَا إِلَى مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَدْعُونَ لَهَا، ثُمَّ يُنْطَلَقُ بِهَا إِلَى زَوْجِهَا" .
ام موسیٰ رحمہ اللہ نے کہا: ”مدینہ میں جب کسی لڑکی کو شوہر کے پاس بھیجا جاتا تو پہلے مسجد نبوی میں اس کے لیے دعا کی جاتی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3346]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن لغيره، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2169، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17440»
أم موسى تابعیہ، صالحہ خاتون، قال ابن حجر: مقبولۃ
أم موسى تابعیہ، صالحہ خاتون، قال ابن حجر: مقبولۃ
الحكم على الحديث: إسناده حسن لغيره