الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
174. باب جامع الطلاق
طلاق کے جامع مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 2170 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3347
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، أَنَّ جَعْفَرَ بْنَ هُبَيْرَةَ كَانَ" إِذَا أَهْدَى الْبِنْتَ مِنْ بَنَاتِهِ أَمَرَهَا بِصَالِحِ الأَخْلاقِ، وَكَانَ يَرَى ذَلِكَ حَسَنًا" .
جعفر بن ہبیرہ رحمہ اللہ اپنی بیٹیوں کو رخصتی کے وقت حسن اخلاق کی تلقین کرتے تھے اور اسے اچھا عمل سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3347]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2170، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17431»
(1) كذا في طبعة الدار السلفية بالهند، والصواب: " جعدة بن هبيرة "
(1) كذا في طبعة الدار السلفية بالهند، والصواب: " جعدة بن هبيرة "
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن