سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
275. بَابُ مَا جَاءَ فِي سُهْمَانِ النِّسَاءِ
باب: عورتوں کے حصے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2784 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3961
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرٌو ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلالٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ شِبْلا حَدَّثَهُ، أَنَّ سَهْلَةَ بِنْتَ عَاصِمٍ وَلَدَتْ يَوْمَ خَيْبَرَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَسَاهَلْتِ، ثُمَّ ضَرَبَ لَهَا بِسَهْمٍ" ، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: أَعْطَيْتَ سَهْلَةَ مِثْلَ سَهْمِي.
سہلہ بنت عاصم رضی اللہ عنہا نے خیبر کے دن بچہ جنا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے آسانی کی۔“ پھر ان کے لیے حصہ مقرر فرمایا، ایک شخص نے کہا: ”آپ نے سہلہ کو میرا جتنا حصہ دے دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3961]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2784، وأبو داود فى "المراسيل"، 280»
قال ابن حجر: ابن شبل لا يعرف
قال ابن حجر: ابن شبل لا يعرف
وضاحت: توثیق اور تعدیل
امام احمد بن حنبل نے فرمایا: "شبل ثقة" یعنی وہ ثقہ ہیں۔
یحییٰ بن معین نے بھی انہیں "ثقة" قرار دیا۔
ابو حاتم الرازی نے کہا: "هو أحب إلي من ورقاء في ابن أبي نجيح" یعنی ابن ابی نجيح کی روایت میں شبل مجھے ورقاء سے زیادہ پسند ہیں۔
ابو داود السجستانی نے فرمایا: "ثقة إلا أنه يرى القدر" یعنی وہ ثقہ ہیں، البتہ قدریہ نظریہ رکھتے ہیں۔
ابن حبان نے انہیں اپنی کتاب "الثقات" میں شامل کیا ہے۔
الدارقطني نے بھی انہیں "ثقة" کہا ہے۔
ابن حجر العسقلانی نے "تقريب التهذيب" میں ان کے بارے میں لکھا: "ثقة رمي بالقدر" یعنی وہ ثقہ ہیں، لیکن ان پر قدریہ کا الزام ہے

الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ابن شبل | مجهول | |
👤←👥سعيد بن أبي هلال الليثي، أبو العلاء سعيد بن أبي هلال الليثي ← ابن شبل | ثقة | |
👤←👥عمرو بن الحارث الأنصاري، أبو أيوب، أبو أمية عمرو بن الحارث الأنصاري ← سعيد بن أبي هلال الليثي | ثقة فقيه حافظ | |
👤←👥عبد الله بن وهب القرشي، أبو محمد عبد الله بن وهب القرشي ← عمرو بن الحارث الأنصاري | ثقة حافظ |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3961 in Urdu
سعيد بن أبي هلال الليثي ← ابن شبل