🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
282. بَابُ الْجَارِيَةِ تُشْتَرَى مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ أَوْ فِضَّةٌ
باب: جنگی قیدیوں میں خریدی جانے والی لونڈی اور اس کے ساتھ موجود سونا یا چاندی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2812 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3988
نا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ اشْتَرَى جَارِيَةً مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ وَفِضَّةٌ، قَالَ:" يَجْعَلُهُ فِي بَيْتِ الْمَالِ" .
شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے قیدی عورت خریدی اور اس کے ساتھ سونا چاندی پایا، وہ اسے بیت المال میں جمع کرائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3988]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2812، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21171، 33632»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3988 in Urdu