🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
282. بَابُ الْجَارِيَةِ تُشْتَرَى مِنَ السَّبْيِ مَعَهَا ذَهَبٌ أَوْ فِضَّةٌ
باب: جنگی قیدیوں میں خریدی جانے والی لونڈی اور اس کے ساتھ موجود سونا یا چاندی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2813 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3989
نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: اشْتَرَيْتُ جَارِيَةً مِنْ خُمْسِ قَسْمٍ، فَوَجَدْتُ مَعَهَا خَمْسَةَ عَشَرَ دِينَارًا، فَأَتَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" هِيَ لَكَ" .
محمد بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے مالِ غنیمت کے خمس میں سے ایک لونڈی خریدی، اس کے ساتھ پندرہ دینار پائے، میں نے عبدالرحمن بن خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے ذکر کیا، تو انہوں نے کہا: ”یہ تمہاری ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3989]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2813، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21170، 33631»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3989 in Urdu