🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. قوله تعالى: {وإن امرأة خافت من بعلها نشوزا أو إعراضا فلا جناح عليهما أن يصلحا بينهما صلحا والصلح خير} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 701 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 701
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ تَزَوَّجَ ابْنَةَ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ فَأَرَادَ أَنْ يُطَلِّقَهَا، فَقَالَتْ لا تُطَلِّقْنِي، وَأَمْسِكْنِي وَاقْسِمْ لِي مَا بَدَا لَكَ أَنْ تُقْسِمَ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا سورة النساء آية 128، فَجَرَتِ السُّنَّةُ بِأَنَّ الرَّجُلَ إِذَا كَانَتْ عِنْدَهُ امْرَأَةٌ فَكَبُرَتْ وَكَرِهَهَا، فَأَرَادَ أَنْ يُطَلِّقَهَا، فَصَالَحَتْهُ عَلَى صُلْحٍ، فَلَهُ أَنْ يُمْسِكَهَا وَيَقْسِمَ لَهَا مَا شَاءَ" .
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے محمد بن مسلمہ کی بیٹی سے نکاح کیا، پھر اسے طلاق دینا چاہی، تو عورت نے کہا: مجھے طلاق نہ دو، مجھے اپنے نکاح میں رکھو اور میرے لیے جتنا چاہو نفقہ مقرر کر دو، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَإِنِ امْرَأَةٌ خَافَتْ مِنْ بَعْلِهَا نُشُوزًا أَوْ إِعْرَاضًا فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يُصْلِحَا بَيْنَهُمَا صُلْحًا﴾، تو سنت جاری ہوگئی کہ اگر کسی شخص کے نکاح میں عورت ہو اور وہ بوڑھی ہو جائے اور شوہر اسے ناپسند کرے اور طلاق دینا چاہے، تو اگر عورت صلح کر لے تو مرد اس کو رکھ سکتا ہے اور جو چاہے اس کے لیے مقرر کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 701]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 701، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14848»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله؛ لأن سعيد بن المسيب تابعي لم يشهد الحادثة، لكن الصواب فيه أنه عن سعيد، عن رافع بن خديج كما سيأتي، وهو صحيح.

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 701 in Urdu