🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. الْآيَةُ (172) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى شَهِدْنَا}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِنْ بَنِي آدَمَ مِنْ ظُهُورِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَأَشْهَدَهُمْ عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَلَسْتُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى شَهِدْنَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 968 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 968
نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ شَيْبَةَ بْنِ نَصَّاحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنِ الْعَزْلِ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمَّا خَلَقَ آدَمَ أَكْرَمَهُ كَرَامَةً لَمْ يُكْرِمْهَا أَحَدًا مِنْ خَلْقِهِ، أَرَاهُ مَنْ هُوَ كَائِنٌ مِنْ صُلْبِهِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَإِنْ يَكُنْ مِمَّا أَرَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ يَكُنْ , فَلا عَلَيْكَ أَنْ لا تَفْعَلَهُ" .
میں نے سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے عزل یعنی جماع کے دوران منی کو باہر نکالنے کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: جب اللہ عزوجل نے سیدنا آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو ان کو ایسی عزت دی جو اپنی مخلوق میں سے کسی کو نہیں دی، اور ان کو ان کی پشت سے قیامت تک پیدا ہونے والے تمام لوگوں کو دکھایا۔ پھر فرمایا: جو کچھ اللہ عزوجل نے آدم علیہ السلام کو دکھایا ہے، وہ ضرور ہو کر رہے گا، لہٰذا اگر تم عزل نہ بھی کرو تو کوئی حرج نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 968]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده فيه هشام بن سعد وتقدم الكلام عن روايته عن غير زيد بن أسلم.


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد العزيز بن محمد الدراورديصدوق ، كان يحدث من كتب غيره فيخطئ
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 968 in Urdu