پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
34. باب ما جاء في الحرص وما يتعلق به - ذكر الإخبار عما يخلف المرء بعده من ماله
حرص اور اس سے متعلق امور کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ آدمی اپنے پیچھے اپنے مال سے کیا چھوڑتا ہے
حدیث نمبر: 3244
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفِيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَقُولُ الْعَبْدُ مَالِي، وَإِنَّمَا لَهُ مِنْ مَالِهِ ثَلاثَةٌ: مَا أَكَلَ فَأَفْنَى، أَوْ مَا أَعْطَى فَأَبْقَى، أَوْ لَبِسَ فَأَبْلَى، وَمَا سِوَى ذَلِكَ، فَهُوَ ذَاهِبٌ وَتَارِكُهُ لِلنَّاسِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بندہ یہ کہتا ہے یہ میرا مال ہے، حالانکہ اس کے مال سے اس کو تین چیزیں ملتی ہیں وہ چیز جسے وہ کھا کر فنا کر دے اور جسے (اللہ کی راہ میں) دے کر باقی رکھے اور جسے پہن کر پرانا کر دے اس کے علاوہ جو بھی ہے وہ رخصت ہونے والا ہے، جسے وہ لوگوں کے لیے چھوڑ جائے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3244]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 2959، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3244، 3328، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6606، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8935، 9463» «رقم طبعة با وزير 3233»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م (8/ 210).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3244 in Urdu
عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو هريرة الدوسي