پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
11. باب الغرة - ذكر الخبر المصرح بأن المتوفاة من المرأتين اللتين ذكرناهما كانت المضروبة دون الضاربة-
«غُرَّہ» (یعنی حمل ضائع ہونے پر دیت) کا بیان - ذکر خبر جو واضح کرتی ہے کہ ہمارے ذکر کردہ دونوں عورتوں میں سے مرنے والی مضروبہ تھی نہ کہ ضاربہ
حدیث نمبر: 6020
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: اقْتَتَلَتِ امْرَأَتَانِ مِنْ هُذَيْلٍ، فَرَمَتْ إِحْدَاهُمَا الأُخْرَى بِحَجَرٍ، فَقَتَلَتْهَا وَمَا فِي بَطْنِهَا، فَاخْتَصَمُوا إِلَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَقَضَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ دِيَةَ جَنِينِهَا غُرَّةٌ: عَبْدٌ، أَوْ وَلِيدَةٌ، وَقَضَى بِدِيَةِ الْمَرْأَةِ عَلَى عَاقِلَتِهَا، وَيَرِثُهَا وَلَدُهَا وَمَنْ تَبِعَهُمْ" فَقَالَ حَمَلُ بْنُ النَّابِغَةِ: أَنَدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ كَيْفَ أَغْرَمُ مَنْ لا أَكَلَ، وَلا شَرِبَ، وَلا نَطَقَ، وَلا اسْتَهَلَّ، فَمِثْلُ هَذَا يُطَلُّ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا هَذَا مِنْ أَحْدَاثِ الْكُهَّانِ، مِنْ أَجْلِ سَجْعِهِ الَّذِي سَجَعَ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہذیل قبیلے سے تعلق رکھنے والی دو خواتین لڑ پڑیں ان میں سے ایک نے دوسری کو مار کر اسے قتل کر دیا اسے اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کو قتل کر دیا وہ لوگ اپنا مقدمہ لے کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس عورت کے پیٹ میں موجود بچے کی دیت ایک غلام یا کنیز ہو گی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کی دیت کی ادائیگی اس عورت کے خاندان پر لازم قرار دی عورت کی اولاد اور اس کے دیگر ورثا اس کے وارث بن جاتے۔ اس پر حمل بن نابغہ نے کہا: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! کیا میں اس کی دیت دوں میں ایسے شخص کی دیت کیسے دے سکتا ہوں، جس نے کچھ کھایا نہیں کچھ پیا نہیں کچھ بولا: نہیں اونچی آواز میں رویا نہیں اس طرح کا خون تو رائیگاں جاتا ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ تو کاہنوں کی طرح کی بات چیت کر رہا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجع الفاظ کی وجہ سے یہ بات ارشاد فرمائی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الديات/حدیث: 6020]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5758، 5759، 5760، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1681، وابن الجارود فى "المنتقى"، 838، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6017، 6018، 6020، 6022، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4832، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4576، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1410، 2111، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2639، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 16231، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3206، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7337» «رقم طبعة با وزير 5988»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - مضى (5985)، وهذا أتم. تنبيه!! رقم (5985) = (6017) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو هريرة الدوسي | صحابي | |
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمد سعيد بن المسيب القرشي ← أبو هريرة الدوسي | أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار | |
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر محمد بن شهاب الزهري ← سعيد بن المسيب القرشي | الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه | |
👤←👥يونس بن يزيد الأيلي، أبو يزيد، أبو بكر يونس بن يزيد الأيلي ← محمد بن شهاب الزهري | ثقة | |
👤←👥عبد الله بن وهب القرشي، أبو محمد عبد الله بن وهب القرشي ← يونس بن يزيد الأيلي | ثقة حافظ | |
👤←👥حرملة بن يحيى التجيبي، أبو حفص حرملة بن يحيى التجيبي ← عبد الله بن وهب القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥محمد بن الحسن بن قتيبة اللخمي، أبو العباس محمد بن الحسن بن قتيبة اللخمي ← حرملة بن يحيى التجيبي | ثقة |
Sahih Ibn Hibban Hadith 6020 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← أبو هريرة الدوسي