صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
130. باب بدء الخلق - ذكر إحصاء المصطفى صلى الله عليه وسلم من كان تلفظ بالإسلام في أول الإسلام-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کی گنتی کی جو ابتدائی اسلام میں کلمہ پڑھ چکے تھے
حدیث نمبر: 6273
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " أَحْصُوا كُلَّ مَنْ كَانَ تَلَفَّظَ بِالإِِسْلامِ"، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَتَخَافُ وَنَحْنُ بَيْنَ السِّتِّ مِائَةٍ إِِلَى السَّبْعِ مِائَةٍ؟ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّكُمْ لا تَدْرُونَ، لَعَلَّكُمْ تُبْتَلَونَ" ، قَالَ: فَابْتُلِيَنَا، حَتَّى جَعَلَ الرَّجُلُ مِنَّا لا يُصَلِّي إِِلا سِرًّا.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ آپ نے فرمایا: تم لوگ ان لوگوں کی گنتی کرو جو اسلام قبول کر چکے ہیں راوی کہتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ وسلم )! کیا آپ کو اندیشہ ہے، جب کہ ہماری تعداد چھ سو سے لے کر سات سو تک ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم نہیں جانتے ہو، ہو سکتا ہے تمہیں آزمائش میں مبتلا کر دیا جائے۔ راوی کہتے ہیں: تو ہمیں آزمائش میں مبتلا کیا گیا۔ ہم میں سے ہر شخص صرف پوشیدہ طور پر نماز ادا کر سکتا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6273]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6240»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (246): م، خ نحوه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
شقيق بن سلمة الأسدي ← حذيفة بن اليمان العبسي