🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. الحديث الموضح لأحكام الصيام مفصلا
روزے کے احکام کو تفصیل سے واضح کرنے والی حدیث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3123
أخبرنا أبو العبَّاس القاسم بن القاسم السَّيَّاري وأبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَ في المروَزِيَّان قالا: حدثنا إبراهيم بن هلال، حدثنا علي بن الحسن بن شَقِيق، حدثنا الحسين بن واقد، عن الأعمش، عن ذرٍّ أبي عمر (3) ، عن جَرِير بن عبد الله البَجَلي في قوله تعالى: ﴿ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ﴾ [غافر: 60] ، قال: اعبدوني أستجِبْ لكم (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3086 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ اللہ تعالیٰ کے درج ذیل ارشاد کے بارے میں فرماتے ہیں: اُدْعُوْنِیْٓ اَسْتَجِبْ لَکُمْ (مومن: 60) مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تم میری عبادت کرو میں قبول کروں گا۔ (یعنی دعوت بمعنی عبادت ہے) ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3123]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3123 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) في (ب): عن ذر أبي عن عمر، وهو تحريف.
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ب) میں "عن ذر أبي عن عمر" ہے، اور یہ تحریف ہے۔
(4) إسناده ضعيف لانقطاعه بين ذر وجرير البجلي، وقد تفرَّد به المصنف.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے ذر اور جریر البجلی کے درمیان انقطاع کی وجہ سے، اور مصنف اس میں منفرد ہیں۔