المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
200. بيان عذاب أهل النار
اہلِ جہنم کے عذاب کا بیان
حدیث نمبر: 3532
أخبرني الحسن بن حَليم المروَزي، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدانُ، أخبرنا عبد الله، أخبرنا سعيد بن يزيد أبو شُجَاع، عن أبي السَّمْح، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد الخُدْري، عن رسول الله ﷺ: ﴿تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ﴾ [المؤمنون: 104] قال:"تَشْويهِ النارُ فَتَقلِصُ شَفَتُه العُليا حتى تَبْلُغَ وَسَطَ رأسه، وتَستَرخي شَفَتُه السُّفلى حتى تضربَ سُرَّتَه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : تَلْفَحُ وُجُوْھَھُمُ النَّارُ وَھُمْ فِیْھَا کِٰالحُوْنَ (المؤمنون: 104) ” ان کے منہ پر آگ لپیٹ مارے گی اور وہ اس میں منہ چڑائے ہوں گے “۔ کے متعلق فرماتے ہیں: آگ ان کو بھون ڈالے گی جس کی وجہ سے ان کا اوپر کا ہونٹ اوپر کی جانب سکڑ جائے گا حتیٰ کہ سر کے درمیان تک جا پہنچے گا اور نیچے کا ہونٹ ناف تک لٹک جائے گا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3532]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3532 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف لضعف أبي السمح في روايته عن أبي الهيثم. وقد سلف برقم (3008).
⚖️ درجۂ حدیث: (1) اس کی سند ابو السمح کی ابو الہیثم سے روایت میں "ضعف" کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔ یہ (3008) پر گزر چکی ہے۔