🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. مكتوب فى السماء حمزة أسد الله وأسد رسوله
آسمان میں لکھا ہوا ہے: حمزہ اللہ کے شیر اور اس کے رسول کے شیر ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4940
حدثنا أبو العبّاس، حدثنا سعيد بن محمد أبو عمر الحَجْواني، حدثنا وكيع بن الجرَّاح، حدثنا قُدامة بن موسى الجُمَحي، عن عبد الله بن علي بن الحسين، عن أبيه، عن جدِّه، قال: جاء عليٌّ وحمزةُ إلى النبي ﷺ وقد اغتَسلا، فقال النبيُّ ﷺ:"كيف صَنَعتُما؟" قال أحدُهما: يا رسولَ الله، سترتُه بالثَّوب، وقال الآخرُ: فَعَلتُ مثلَ ذلك، فقال رسولُ الله ﷺ:"لو فَعلتُما غيرَ ذلك لسَتَرتُكُما" (4) . صحيح الإسناد ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4879 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن علی بن الحسین اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آئے، دونوں نے ہی غسل کیا ہوا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم دونوں نے غسل کیسے کیا؟ (یعنی پردے کا کیا انتظام کیا تھا؟) ان میں سے ایک نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے کپڑے کے ساتھ اس سے پردہ کر لیا تھا۔ دوسرے نے کہا: میں نے بھی اسی طرح کیا تھا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اس کے علاوہ کچھ کرتے تو میں تمہیں پردہ کروا دیتا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4940]