🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
710. ذكر مناقب ثوبان مولى رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم - رضى الله عنه -
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ (نبی کریم ﷺ کے آزاد کردہ غلام) کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6148
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خليفة بن خيَّاطٍ قال: ثَوبانُ مولى رسول الله ﷺ، أصلُه من اليمن، أصابه سَبْيٌ، فمَنَّ عليه رسولُ الله ﷺ، يُكْنى أبا عبد الله، مات بمِصر سنة أربع وخمسين (1) .
خلیفہ بن خیاط فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کی پیدائش یمن میں ہوئی، پھر یہ قیدی ہو کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر احسان کرتے ہوئے ان کو آزاد کر دیا تھا، ان کی کنیت ابوعبداللہ تھی۔ اور 54 ہجری کو حمس میں ان کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6148]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6148 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "الطبقات" لخليفة بن خياط ص 7 و 191، وقد تفرَّد خليفة بذكر أن وفاته بمصر، فقد قال الآخرون: إنه مات بحمص، كما في "طبقات ابن سعد" 5/ 98 و 9/ 404. وانظر "تاريخ دمشق" لابن عساكر 11/ 169 وما بعدها.
📖 حوالہ / مصدر: یہ خلیفہ بن خیاط کی "طبقات" (ص 7، 191) میں ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: خلیفہ نے ان کی وفات مصر میں ہونے کا ذکر کر کے تفرد کیا ہے، جبکہ دیگر اہل علم (جیسے ابن سعد) کے مطابق ان کی وفات حمص میں ہوئی تھی۔ مزید تفصیل ابن عساکر کی "تاریخ دمشق" (11/ 169) میں دیکھیں۔