🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
744. استجابة دعاء سعد فى حق راكب سب عليا
سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کی دعا کا قبول ہونا اس شخص کے بارے میں جس نے سواری پر بیٹھ کر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو برا کہا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6239
أخبرنا الحسين بن علي التَّميمي، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الإمامُ، أخبرنا يونس بن عبد الأعلى، أخبرنا ابن وهب أخبرني بكر بن مُضَر، عن سعيد بن عبد الرحمن (1) قال: قال ابنٌ لسعد بن أبي وقَّاص: أنا ابن مستجابِ الدُّعا والسّادِّ … للثُّلْمةِ للمصطفى من العَرَبِ يَكلؤُها للنبيِّ محتسِبًا … خُصَّ بها دونَ كلِّ محتسِبِ واختلَفَ الناسُ بينَهْم فأَبى … قتالَ أهلِ التوحيدِ والكُتُبِ سلَّمَه الله لم يُصِبْ أَحدًا … منهمْ بسهمٍ إذًا ولم يُصَبِ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: * میں مستجاب الدعوات شخص کا بیٹا ہوں اور اہل عرب میں سے اس شخص کا بیٹا ہوں جو مصطفی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تمام رخنے بند کرنے والا تھا۔ * وہ ثواب کی نیت سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت کرتے تھے، اور ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خاص طور پر اس عمل پر مامور کیا تھا۔ * اور لوگوں کا آپس میں اختلاف ہوا، آپ نے اہل توحید اور اہل کتاب سے جہاد کرنے سے منع کیا۔ * اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے، ان میں سے کسی کا تیر ان تک نہیں پہنچا اور نہ آپ نے ان کو تیر مارا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6239]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6239 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) أغلب الظن أنَّ سعيدًا هذا هو أبو صالح الغفاري المصري، فإنَّ بكر بن مضر مصريٌّ، وعليه فإنَّ إمكانية الانقطاع بينهما محتملة جدًّا، والله تعالى أعلم.
🔍 فنی نکتہ / علّت: غالب گمان یہ ہے کہ ان 'سعید' سے مراد ابو صالح الغفاری المصری ہیں، کیونکہ بكر بن مضر بھی مصری ہیں، اس بنا پر ان دونوں کے درمیان 'انقطاع' (سند کا ٹوٹنا) کا قوی امکان ہے، واللہ اعلم۔