🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. ذِكْرُ مَنْ رُفِعَ عَنْهُمُ الْقَلَمُ
ان لوگوں کا ذکر جن سے (اعمال کا) قلم اٹھا لیا گیا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8368
حدَّثَناه علي بن حَمْشَاذ العَدْل وعبد الله بن الحسين القاضي، قالا: حدَّثنا الحارث بن أبي أسامة، حدَّثنا أبو النَّضر، حدَّثنا شُعبة، عن الأعمش، عن أبي ظَبْيان، عن ابن عباس قال: أُتِيَ عمرُ بامرأةٍ مجنونةٍ حُبْلَى، فأراد أن يرجُمَها، فقال له علي: أوَما علمتَ أنَّ القلم قد رُفِعَ عن ثلاثٍ: عن المجنون حتى يَعقِل، وعن الصبيِّ حتى يَحتلِم، وعن النائم حتى يَستيقِظ؟ فخلَّى عنها (1) . وقد رُويَ هذا الحديثُ بإسناد صحيحٍ الرُّواة، مُرسَلٌ عن علي ﵁، عن النبيِّ ﷺ مُسنَدًا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8169 - صحيح فيه إرسال
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس ایک ایسی مجنونہ عورت لائی گئی جو حاملہ تھی، انہوں نے اسے رجم کرنے کا ارادہ کیا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: کیا آپ کو معلوم نہیں کہ تین قسم کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے؟ (وہ یہ ہیں): مجنون سے یہاں تک کہ وہ باشعور ہو جائے، بچے سے یہاں تک کہ وہ بالغ ہو جائے اور سونے والے سے یہاں تک کہ وہ بیدار ہو جائے۔ چنانچہ انہوں نے اسے چھوڑ دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8368]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8368] [ترقيم الشركة 8269] [ترقيم العلميه 8169]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8368 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. أبو النضر: هو هاشم بن القاسم الليثي مولاهم. وانظر ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: ابو النضر سے مراد "ہاشم بن قاسم اللیثی" (ان کے آزاد کردہ غلام) ہیں۔ پچھلی روایت دیکھیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8368 in Urdu