المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
56. كان يقول في سجود القرآن بالليل : " سجد وجهي للذي خلقه فشق سمعه وبصره بحوله وقوته "
رسولُ اللہ ﷺ رات کے وقت سجدۂ تلاوت میں یہ دعا پڑھتے تھے: میرا چہرہ اس ذات کے لیے سجدہ ریز ہوا جس نے اسے پیدا کیا، اور اپنی قدرت و قوت سے اس کے کان اور آنکھیں کھولیں۔
حدیث نمبر: 896
فأخبرَناه عبد الله بن محمد الصَّيدَلاني، حدثنا محمد بن أيوب، أخبرنا سهل بن بكَّار، حدثنا وُهَيب، عن خالد الحذَّاء، عن أبي العاليَة، عن عائشة: أنَّ رسول الله ﷺ كان يقول في سجودِ القرآن:"سَجَدَ وجهي للَّذي خَلَقَه، وشَقَّ سمعَه وبصرَه" (2) . وأما حديث عبد الوهاب:
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ تلاوت میں یہ کلمات کہتے تھے: «سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ.» ”میرے چہرے نے اس ذات کو سجدہ کیا جس نے اسے تخلیق کیا اور اس کے کان اور آنکھیں بنائیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 896]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 896 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) صحيح لغيره دون تقييده بسجود القرآن، وانظر ما قبله وما بعده.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) سجدہ تلاوت کی قید کے بغیر "صحیح لغیرہ" ہے۔