🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. بَابُ الدَّفْعِ مِنَ الْمُزْدَلِفَةِ
مزدلفہ سے روانگی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1012
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ ابْنُ أَبِي يَحْيَى أَوْ سُفْيَانُ أَوْ هُمَا، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ يُحَرِّكُ فِي مُحَسِّرٍ وَيَقُولُ: إِلَيْكَ تَغْدُو قَلِقًا وَضِينُهَا مُخَالِفًا دِينَ النَّصَارَى دِينُهَا.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي، وَإِلَى آخِرِ الْخَامِسِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
ہشام بن عروہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ عمر رضی اللہ عنہ وادیِ محسر میں اپنے اونٹ کو تیز چلاتے ہوئے یہ شعر کہتے: ”تیری طرف بے قرار ہو کر اس کا کجاوہ چلا آرہا ہے۔ اس کا دین نصاریٰ کے دین کے خلاف ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1012]
تخریج الحدیث: «صحیح من غیر ھذا الطریق أخرجہ البیہقی: 5 / 126 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (3050) وابن ابی شیبہ (1564).»


Musnad Shafi Hadith 1012 in Urdu